249

نئے سال 2022 کی آمد پر دنیا بھر میں جشن کی تصویری جھلکیاں

کئی ممالک میں نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا ہے۔ کہیں آتش بازی اور لائٹ شو ہوا تو کہیں لوگوں نے عوامی مقامات پر جمع ہو کر 2022 کا استقبال کیا۔ دنیا بھر سے ان تقریبات کی چند تصاویر۔۔۔

انگلینڈ نے سماجی اجتماعات کی اجازت دی لیکن کچھ تقریبات منسوخ کر دی ہیں، جیسے ٹریفلگر اسکوائر میں منصوبہ بند تقریبات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں