بلوچستان میں خشک سالی کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئٹہ کے مظہر علی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر شروع کی ہوئی ہے۔ وہ پچھلے 15 مہینوں سے اس پر کام کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں